246

صوبے کے نوجوان وکیل محمد عدیل ملغانی کو شاندار کامیابی پر مبارکباد

صوبے کے نوجوان وکیل محمد عدیل ملغانی کو شاندار کامیابی پر مبارکباد

کوئٹہ ( پ ر) ورلڈ انٹرٹینمنٹ پروڈکشن بلوچستان کے ڈائریکٹر خالدحسین کی جانب سے جاری بیان میں محمد عدیل ملغانی کو وکالت کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے بیان میں صوبے کے ایک قابل اور اہل نوجوان

کو شاندار نمبر وں سے کامیابی حاصل کرنے کو نیک شگون قرار دیتے ہوئے توقع ظاہر کی گئی ہے کہ وہ اپنی تمام تر پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر معاشرے کے مظلوم اور پسماندہ طبقات کی نمائندگی کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں