188

پی ٹی آئی کے کراچی کے جلسہ گاہ میں لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا، متعدد افراد زخمی

پی ٹی آئی کے کراچی کے جلسہ گاہ میں لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا، متعدد افراد زخمی

پی ٹی آئی کے کراچی کے جلسہ گاہ میں لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا، متعدد افراد زخمی

کئی افراد لائٹنگ اسٹینڈ پر چڑھے ہوئے تھے جو گر کر زخمی ہوئے— فوٹو: اسکرین گریب
کئی افراد لائٹنگ اسٹینڈ پر چڑھے ہوئے تھے جو گر کر زخمی ہوئے— فوٹو: اسکرین گریب

پاکستان تحریک انصاف کے کراچی کے جلسے میں لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا۔

کراچی کے باغ جناح میں تحریک انصاف کا پاور شو ہوا جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔

جلسہ گاہ میں لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا اور کئی افراد گرکر  زخمی ہوگئے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کئی افراد لائٹنگ اسٹینڈ پر چڑھے ہوئے تھے جو گر کر زخمی ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں