137

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر سسئی پلیجو نے بلیقیس ایدھی کے انتقال پر گھرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر سسئی پلیجو نے بلیقیس ایدھی کے انتقال پر گھرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف )اظہار افسوس پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر سسئی پلیجو نے بلیقیس ایدھی کے انتقال پر گھرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے
مرحومہ پر احساس رحم دل اور نیک خاتون تہیں سینیٹر۔ سسئی پلیجو
یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے ان کی خدمات نا قابل فراموش ہیں۔ سینیٹر سسئی پلیجو
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے أمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں