169

فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری اور وکیل کے درمیان جھگڑا، گالم گلوچ

فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری اور وکیل کے درمیان جھگڑا، گالم گلوچ

فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری اور وکیل کے درمیان جھگڑا، گالم گلوچ

سپریم کورٹ کے باہر ہونے والے جھگڑے کو موقع پر موجود وکلا نے بیچ بچاؤ کرکےختم کراویا— فوٹو: اسکرین گریب
سپریم کورٹ کے باہر ہونے والے جھگڑے کو موقع پر موجود وکلا نے بیچ بچاؤ کرکےختم کراویا— فوٹو: اسکرین گریب

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری اور ایک وکیل کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔

سپریم کورٹ کے باہر ہونے والے جھگڑے کو  موقع پر موجود وکلا نے بیچ بچاؤ کرکےختم کراویا۔

اطلاعات کے مطابق فیصل چوہدری اور  دوسرے وکیل کے درمیان گالم گلوچ بھی ہوئی۔ فیصل چوہدری کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ن لیگ کے وکیل نےگالیاں دیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فیصل چوہدری نے بھی جواب میں گالیاں دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں