180

ٹھٹھہ : شیخ عبدالمجید سندھی کالونی سے 25 سالہ نوجوان محمد کاشف ولد عبدالکریم کی لاش قریبی گٹر نالہ سے برآمد

ٹھٹھہ : شیخ عبدالمجید سندھی کالونی سے 25 سالہ نوجوان محمد کاشف ولد عبدالکریم کی لاش قریبی گٹر نالہ سے برآمد

ٹھٹھہ نمائندہ
شیخ عبدالمجید سندھی کالونی سے تحصیل خان پور ضلع رحیم یار خان کے باشندے 25 سالہ نوجوان محمد کاشف ولد عبدالکریم کی لاش قریبی گٹر نالہ سے برآمد دھابیجی پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیکر رورل ہیلتھ سینٹر گھارو منتقل کردی ہے مقتول کو پیشانی پر زخم کا نشان بھی لگا ہوا ہے تا آخری اطلاع تک لاش گھارو ہیلتھ سینٹر میں موجود ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں