173

کراچی : ڈیڈ اینڈ گوگی انٹر پرائز کے زیرِ اہتمام انٹر گرلزکالجیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ

کراچی : ڈیڈ اینڈ گوگی انٹر پرائز کے زیرِ اہتمام انٹر گرلزکالجیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ

ڈیڈ اینڈ گوگی انٹر پرائز کے زیرِ اہتمام انٹر گرلزکالجیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن ون کی فاتح ٹیم بی ایم ایم پی ای سی ایچ ایس گرلز کالج کی ٹیم وننگ ٹرافی کے ساتھ چیف ڈی پی ای مس گل رخ ، مس کشمالہ اور ڈائریکٹر ٹورنامنٹ مس فائزہ علی(گوگی) اور دیگر آفیشلز کے ہمراہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں