204

حیدرآباد میں فری جرنلسٹ فورم ومنز رول ماڈل یوتھ ایوارڈز کی تقسیم کی تقریب کا اہتمام

حیدرآباد میں فری جرنلسٹ فورم ومنز رول ماڈل یوتھ ایوارڈز کی تقسیم کی تقریب کا اہتمام

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)انڈس ہوٹل حیدرآباد میں فری جرنلسٹ فورم (FJF) ومنز رول ماڈل یوتھ ایوارڈز کی تقسیم کی تقریب کا اہتمام عبدالروف چانڈیو چیئرمین فری جرنلسٹ فورم نے کیا۔اس پر وقار تقریب میں سندھ کی 54 رول ماڈل خواتین کو معاشرے میں نمایاں کردار ادا کرنے پر ایوارڈز سے نوازا گیا۔
یہ ایوارڈ ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والی مصنفہ، بچوں کی شاعرہ اور بہترین ٹیچر یاسمین بروہی کو بھی دیا گیا۔اس ایوارڈ تقریب کا بنیادی مقصد سندھ کے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنا تھا تاکہ سندھ کی خواتین معاشرے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں