199

انصاف آرٹسٹ ویلفیئر فورم کی جانب سے تعزیت کا اظہار

انصاف آرٹسٹ ویلفیئر فورم کی جانب سے تعزیت کا اظہار

کوئٹہ ( پ ر) انصاف آرٹسٹ ویلفیئر فورم (رجسٹرڈ) بلوچستان کے تعزیتی بیان میںپی ٹی وی کوئٹہ کی پشتو اداکارہ شمائلہ بی بی ، پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر کے سینئر کیمرہ مین حاجی جاوید سلطان کے بھائی ، پی ٹی وی کوئٹہ کے مالی حافظ محمد سلیم کے والد اورہمسایہ ملک افغانستان کے پشتو گلوکارگل زمان کے

انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا ہے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں مرحومین کے لیے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعاکی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں