244

ٹھٹھہ مکلی کے نجی اسکول میں سائنسی نمائش کا انعقاد مختلف اسکولوں کے طلباء و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

ٹھٹھہ مکلی کے نجی اسکول میں سائنسی نمائش کا انعقاد مختلف اسکولوں کے طلباء و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)مکلی کے نجی اسکول میں سائنسی نمائش کا انعقاد مختلف اسکولوں کے طلباء و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اس طرح کے پروگرام سے بچوں میں ٹیلنٹ پیدا ہوتا ہے میڈم سیدہ شاھ

مکلی کے ایک نجی اسکول میں سائنسی نمائش کا انعقاد بھرپور طریقے سے کیا گیا جس میں مختلف اسکولوں کے طلباء و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا نمائش میں طلباء و طالبات نے بہترین سائنسی ماڈل بنائے جنہیں بیحد سراہا گیا اس موقع پر موجود طلباء و طالبات نے نجی اسکول سٹی اسکول کی میڈم سید شاھ کو بہترین

پروگرام مرتب کرنے پر خراج تحسین پیش کیا سٹی اسکول کی میڈم نے کہا کہ اسے پروگرام کرانے سے بچوں میں مزید ٹیلینٹ پیدا ہوتا ہے بچوں اور اسٹاف نے بھی پروگرام کو کامیاب کرنے میں اہم کردار ادا کیا انہوں نے کہا کہ تعلیم بہت ضروری ہے ہر والدین کو چاھئے کہ وہ اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں