428

سکھیکی:ایس ایچ او تھانہ سکھیکی منڈی کی تعنیاتی سکھیکی منڈی کی عوام کے لیے باعثِ رحمت ہے ،عوام

سکھیکی:ایس ایچ او تھانہ سکھیکی منڈی کی تعنیاتی سکھیکی منڈی کی عوام کے لیے باعثِ رحمت ہے ،عوام

پنڈی بھٹیاں(تحصیل رپورٹر/عامر شہزاد سے)امام بارگاہ حسنیہ سکھیکی منڈی میں ہونے والی آج مجلسِ عزا پر پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔یاد رہے کہ احد حسنین ایس ایچ او تھانہ سکھیکی منڈی کی تعنیاتی سکھیکی منڈی کی عوام کے لیے باعثِ رحمت ہے جب سے احد حسنین کی تعنیاتی تھانہ سکھیکی منڈی میں ہوئی ہے

تب سے سکھیکی منڈی اور اردگرد کے علاقہ جات میں جرائم کی شرح میں کمی دیکھی جا رہی ہے شوشل میڈیا پر ایس ایچ او احد حسنین تارڑ ایک ٹرینڈ بنے ہوئے ہے۔پولیس اہلکاروں کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم ہر مشکل میں اپنی عوام کی حفاظت کیلئے ہر وقت ہر کھڑی تیار ہے۔مزید ان کا کہنا تھا کہ عوام کو اور ان جیسے اجتماعات کو سکیورٹی فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں