181

کراچی عباس پیراڈائز تاج کنسٹرکشن کا ایک اور شاہکار بروز اتوار کو عباس پیراڈائز کی افتتاحی تقریب منعقد

کراچی عباس پیراڈائز تاج کنسٹرکشن کا ایک اور شاہکار بروز اتوار کو عباس پیراڈائز کی افتتاحی تقریب منعقد

کراچی ( بیورو چیف)؛MAFHH مارکیٹنگ پیش کر رہے ہیں عباس کمفرڈ کی شاندار کامیابی کے بعد عباس پیراڈائز TAJ کنسٹرکشن کا ایک اور
شاہکار مورخہ 20 فروری 2022 بروز اتوار کو عباس پیراڈائز کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں شہر کے معروف حضرات نے شرکت کی اور عوام کا رش بھی دیکھنے کو آیا MAFHH مارکیٹنگ کے CEO جناب سہیل زیدی نے پراجیکٹ کی

تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ عباس پیراڈائز بہترین اور مکمل رہائشی منصوبہ ہے جو دور جدید کی تمام تر سہولیات سے آراستہ ہے اور عوام کے بجٹ کے عین مطابق ہے جس میں متوسط طبقے کے افراد کےلئے نادر موقع ہے کہ وہ آسان ماہانہ اقساط میں اپنے خوابوں کا گھر بنا سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں