268

مہمند پریس کلب کے صحافیوں کا صحافی جاوید نور کی موت پر دعائے معفرت

مہمند پریس کلب کے صحافیوں کا صحافی جاوید نور کی موت پر دعائے معفرت

ضلع مہمند (افضل صافی)مہمند پریس کلب کے صحافیوں کا صحافی جاوید نور کی موت پر دعائے معفرت۔مہمند پریس کلب کے صدر مسترم خان کی صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں کابینہ کے عہدہ دار اور ممبران بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں جنوبی وزیرستان کے سینئر صحافی جاویدنورکی موت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا اور انکے معفرت کیلئے خصوصی دعا کی گئ۔اجلاس میں صحافیوں نے

جاوید نور مرحوم کے صحافتی خدمات کو سراہا اور کہا کہ مرحوم جاوید نور نے سخت حالات میں جنوبی وزیرستان کیلئے بہترین صحافتی خدمات سرانجام دئے ہیں اور انکے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائگا۔مہمند پریس کلب کے صحافیوں نے حکومت سے اپیل کی کہ مرحوم جاوید نور کو بیماری کی حالت میں علاج کی مد میں بہت زیادہ مالی مشکلات درپیش تھے۔حکومت انکے بیوی اور یتیم بچوں کے ساتھ مالی امداد کی جائے۔اجلاس میں مرحوم صحافی جاوید نور کے ایثال ثواب کیلئے اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں