ٹھٹھہ پاکستان پیپلزپارٹی سندھ رہنماء سسئ پلیجو کی پارٹی امیدوار ڈیرہ اسماعیل خان فیصل کریم کنڈی کے لئے ووٹ دینے کا مقامی عوام سے اپیل 257

ٹھٹھہ پاکستان پیپلزپارٹی سندھ رہنماء سسئ پلیجو کی پارٹی امیدوار ڈیرہ اسماعیل خان فیصل کریم کنڈی کے لئے ووٹ دینے کا مقامی عوام سے اپیل

ٹھٹھہ پاکستان پیپلزپارٹی سندھ رہنماء سسئ پلیجو کی پارٹی امیدوار ڈیرہ اسماعیل خان فیصل کریم کنڈی کے لئے ووٹ دینے کا مقامی عوام سے اپیل

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)پاکستان پیپلزپارٹی سندھ رہنماء و سابق سینیٹر سسئ پلیجو نے پارٹی امیدوار ڈیرہ اسماعیل خان سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کے لئے ووٹ دینے کا مقامی عوام سے اپیل کی ہے سسئ پلیجو کا کہنا ہیکہ فیصل کریم کنڈی پارٹی کے سینئر رہبماء اور خیبر پختونخواہ میں اہم امیدوار ہیں

پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے ہی خیبر پختونخواہ کو نام کی شناخت ملی اور پارٹی ہی کے ذریعے اس صوبہ کو اہم امور و منصوبے ملے عوام ایک بار پھر ووٹ کا استعمال پارٹی کے لئے بلاول بھٹو زرداری کے لئے اور فیصل کنڈی کے لئے کرے تاکہ ایک بار پھر ڈیرہ اسماعیل خان کو اسکی شناخت ملے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں