302

تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں 15/16 سالہ محمد حسنین کے قتل کا معاملہ

تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں 15/16 سالہ محمد حسنین کے قتل کا معاملہ

ہارون آباد (خرم شہزاد ملک سے) تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں 15/16 سالہ محمد حسنین کے قتل کا معاملہ، ڈی پی او محمد ظفر بزدار کا واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا مقتول کے بڑے بھائی کی مدعیت میں 2 ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے قتل کے مقدمہ میں ایک نامزد ملزم پولیس حراست میں لے لیا گیا ہے

بقیہ ایک ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر ظفر بزدار کا کہنا تھا کہ قتل کے واقعہ کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لے رہے ہیں مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کی جائے گی مزید انکا کہنا تھا کہ قصوروار ملزمان کو ٹھوس شہادتوں کی بناء پر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں