512

ٹھٹھہ سندھ میں قادیانیوں کی بڑھتی سرگرمیاں تشویشناک ہیں سیرت کمیٹی کے زیراہتمام منعقدہ کشمیر کانفرنس سے خطاب، قاری نوید مسعود ہاشمی

ٹھٹھہ سندھ میں قادیانیوں کی بڑھتی سرگرمیاں تشویشناک ہیں سیرت کمیٹی کے زیراہتمام منعقدہ کشمیر کانفرنس سے خطاب، قاری نوید مسعود ہاشمی

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)معروف کالم نگار و صحافی قاری نوید مسعود ہاشمی نے کہا ہیکہ سندھ میں قادیانیوں کی بڑھتی سرگرمیاں تشویشناک ہیں گذشتہ شب سیرت کمیٹی کے زیراہتمام منعقدہ کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قاری نوید مسعود ہاشمی نے مزید کہا کہ میرپورخاص کے قریب گذشتہ 40 سالوں سے آباد مسجد طرز کی قادیانی عبادتگاہ کو حال ہی میں سیل کرانا تحریک ناموس رسالتؐ کی احسن کاوشوں کا نتیجہ ہے

اس حوالہ کے پیش نظر مقامی ڈی سی اور ایس پی کو سپریم کورٹ میں کینچھے گیں دوسری جانب گھارو میں پچھلے سال توہین رسالتؐ کے ملزم شعیب مغل نامی شخض کا کیس بھی اسلام آباد و کراچی کے ناموس رسالتؐ وکلاء فورم کے حوالہ آچکا ہے کیونکہ اس ایف آئ آر میں جان بوجھ کر کمزوری ڈالی گئ ہے

لیکن ہم اس کیس کو مزید قانونی طقویت دیں گے تاکہ ملزم کو سزا مل سکے سندھ حکومت دیہی علاقوں اور ساحلی پٹی پر موجود قادیانیوں کی سرگرمیوں کا نوٹس لے کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ابوجندل حسان کا کہنا تھا کہ کشمیر ہمارا پڑوسی وہاں کے مظلوم مسلمان ہمارے بھائ ہیں جلد کشمیر کا خطہ آزاد ہوکر نئے پاکستان کا حصہ ہوگا اسکے لئے کشمیر میں موجود کشمیری جوانوں کا دفاعی میدان جاری ہے

جلد فتح و نصرت کے جھنڈے لہرائے جائیں گے جہاد کی برکات سے غزوہ ہند کا آغاز ہوگا اور دنیا میں اسلامی نظام کا چرچہ ہوگا کانفرنس سے مقامی علماء کرام کے علاوہ مولانا عبدالحفیظ چانڈیو ، قاری عزیز انصاری ودیگر نے خطاب کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں