355

ٹھٹھہ مارکیٹ دھابیجی میں مقامی تاجر اور انجمن تاجران کے صدر حاجی داود شاہ خان کی موبائل شاپ میں ڈکیتی

ٹھٹھہ مارکیٹ دھابیجی میں مقامی تاجر اور انجمن تاجران کے صدر حاجی داود شاہ خان کی موبائل شاپ میں ڈکیتی

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)گذشتہ رات گئے مارکیٹ دھابیجی میں مقامی تاجر اور انجمن تاجران کے صدر حاجی داود شاہ خان کی موبائل شاپ میں ڈکیتی نامعلوم چور ہزاروں روپیے و دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے

جبکہ چوکیدار اور پولیس عملہ بے خبر رہا تاجران نے اس حوالہ سے شدید احتجاج کرتے ہوئے ایس ایس پی ٹھٹھہ سے مطالبہ کیا ہیکہ وہ فوری دھابیجی میں بڑھتی ہوئے نقص امن پر توجہ دیں اور چوروں و ڈاکووٴں کی گرفت کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں