174

زیارت، کوئٹہ سے ملتان جانیوالی مسافر بس پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

زیارت، کوئٹہ سے ملتان جانیوالی مسافر بس پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

زیارت، کوئٹہ سے ملتان جانیوالی مسافر بس پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

مسافر بس پر فائرنگ کا واقعہ زیارت کے علاقے زندرہ میں  پیش آیا، لیویز حکام— فوٹو:فائل
مسافر بس پر فائرنگ کا واقعہ زیارت کے علاقے زندرہ میں پیش آیا، لیویز حکام— فوٹو:فائل

کوئٹہ سے ملتان جانے والی مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق مسافر بس پر فائرنگ کا واقعہ زیارت کے علاقے زندرہ میں  پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

حکام کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے ملتان جارہی تھی جبکہ واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیاگیا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=aRUOoZiiGmY&t=4s

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں