155

ٹھٹھہ یوم کشمیر پر ٹھٹھہ کے مختلف اسکولوں میں کشمیر ہمارا ہے سیمینار منعقد طلباء اساتذہ کا مظلوم کشمیریوں کو سلام محبت پیش

ٹھٹھہ یوم کشمیر پر ٹھٹھہ کے مختلف اسکولوں میں کشمیر ہمارا ہے سیمینار منعقد طلباء اساتذہ کا مظلوم کشمیریوں کو سلام محبت پیش

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)یوم کشمیر پر ٹھٹھہ کے مختلف اسکولوں میں کشمیر ہمارا ہے سیمینار منعقد طلباء اساتذہ کا مظلوم کشمیریوں کو سلام محبت پیش تفصیلات کیمطابق ملک بھر کیطرح ٹھٹھہ میں بھی یوم کشمیر منایا گیا گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول فلٹر ، دھابیجی مارکیٹ سمیت ملت ہائر سکینڈری اسکول وکالج ،

دی ایجو کیٹرز کیمپس دھابیجی اور الریاض انگلش لینگویج سینٹر شیخ مجید سندھی کالونی میں الگ الگ کشمیر ہمارا ہے سیمینار منعقد ہوئیں سر فہیم انصاری ، رباب جہاں ، افشاں پروین ، ریاض احمد جوکیو و دیگر سمیت طلباء و طالبات نے اپنے خطابات میں کشمیر کے مظلوم محکوم و محسور مسلمانوں پر گذشتہ کئیں

سالوں سے جاری ظلم جبر اور حالیہ سالوں سے قید و بند کی سب سے بڑی کشمیر جیل پر شدید مذمت و احتجاج کرتے ہوئے عالمی انسانی حقوق کی تنظیم اقوامہ متحدہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی خاموشی و غفلت توڑتے ہوئے بھارت سے نوٹس لے اور کشمیر کو آزاد کرائے تاکہ وہاں کے انسان کھلی فضاؤں میں زندگی کی آزادانہ سانیس لیتے ہوئے جی سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں