63

اسلام گڑھ راجہ اقبال سکندر خان کی وفات پر چنارپریس کلب اسلام گڑھ رجسٹرڈ کا اظہار تعزیت

اسلام گڑھ راجہ اقبال سکندر خان کی وفات پر چنارپریس کلب اسلام گڑھ رجسٹرڈ کا اظہار تعزیت

اسلام گڑھ(نمائندہ خصوصی)ڈی آئی جی راجہ شہریار سکندر اور ایڈووکیٹ راجہ شاداب سکندر کے والد محترم راجہ اقبال سکندر خان کی وفات پر چنارپریس کلب اسلام گڑھ رجسٹرڈ کے سیکرٹری جنرل و نامور صحافی و کالم نگار

محمد کاشف اکبر،ماہر تعلیم و ریٹائرڈ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر چوہدری طالب حسین اور سابق سینئر نائب صدر ٹیچرآرگنائزیشن آزادکشمیر چوہدری محمد آمین نے اظہار تعزیت کی ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں