121

اسلام گڑھ اندراہ کلاں اسلام گڑھ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت خان مہربان خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

اسلام گڑھ اندراہ کلاں اسلام گڑھ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت خان مہربان خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ سے)اندراہ کلاں اسلام گڑھ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت خان مہربان خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ اندراہ کلاں جنازہ گاہ میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق اندراہ کلاں اسلام گڑھ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت خان مہربان خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

چند دن پہلے ان کا بائی پاس ہوا تھا۔ان کی نماز جنازہ اندراہ کلاں میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ممبر اسمبلی چوہدری قاسم مجید ۔سابق جج چوہدری مشتاق احمد ۔سابق چیرمین ایم ڈی اے چوہدری محمد صدیق ۔چوہدری محمود احمد قاضی ۔پی ٹی آئی راہنما میاں ذوالفقار علی۔ڈاکٹر کلیم الرحمن۔سئنیر صحافی محمد سلیم بزمی۔ٹھیکیدار ملک ساجد محمود ۔ چوہدری راشد رشید ایڈووکیٹ۔پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ آزاد کشمیر کے صدر جاوید اقبال بٹ ۔پروفیسر ملک علی رضا۔سید اللہ دتہ شاہ۔ڈاکٹر ارشد محمودسمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں