165

خانیوال دوران ناکہ بندی دلو بنگلہ موڑ پر مسلح ڈاکوں نےپولیس پر سیدھی فائرنگ کی جوابی فائرنگ سے03 ڈاکو فرار ایک گرفتار ،ایس ایچ او تھانہ تلمبہ منور گجر

خانیوال دوران ناکہ بندی دلو بنگلہ موڑ پر مسلح ڈاکوں نےپولیس پر سیدھی فائرنگ کی جوابی فائرنگ سے03 ڈاکو فرار ایک گرفتار ،ایس ایچ او تھانہ تلمبہ منور گجر

ایس ایچ او تھانہ تلمبہ منور گجر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران ناکہ بندی دلو بنگلہ موڑ ہنڈا سٹی کار LED-7305-17 برنگ سیاہ کو رکنے کا اشارہ کیا جسمیں موجود 05 مسلح ڈاکوں نےپولیس پر سیدھی فائرنگ کی حفاظت خود اختیاری میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے کار کا ٹائر برسٹ ہوگیا 03 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب جبکہ ایک گرفتار اور ایک بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کا سرگرم رکن فائرنگ سے ہلاک ہوگیا

موقع سے پسٹل 30 بور برآمد اور قبضہ پولیس لی گئی کار ہنڈا سٹی ڈکیت گینگ ماہ جنوری میں پتوکی ، رینالہ خورد،سٹی اوکاڑہ،سٹی وہاڑی اور میانچنوں میں 15 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہے ڈکیت گینگ نے امروز تھانہ دانیوال وہاڑی دکان ڈکیتی کا ارتکاب بھی کیا فرار ڈاکوں کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمں تشکیل دے دی گئی ہیں فرار ڈاکوں کی تلاش جاری ہےاور مزید ناکہ بندی بھی کروائی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں