اسلام گڑھ ڈھلہ بجاڑ کے درینہ مطالبے کو پہلی فرصت میں پورا کرنے پر ہم ان کے ممنون ہیں،مشترکہ بیان ، سنیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی 204

اسلام گڑھ ڈھلہ بجاڑ کے درینہ مطالبے کو پہلی فرصت میں پورا کرنے پر ہم ان کے ممنون ہیں،مشترکہ بیان ، سنیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی

اسلام گڑھ ڈھلہ بجاڑ کے درینہ مطالبے کو پہلی فرصت میں پورا کرنے پر ہم ان کے ممنون ہیں،مشترکہ بیان ، سنیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی

اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ سے)حلقہ ایل اے 2 اسلام گڑھ چکسواری کےسنیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری ذوالفقار بجاڑوی،سنیئر رہنما صوفی یعقوب گجر،چوہدری رخسار،ٹھیکیدار طارق،چوہدری محمد حنیف، حاجی خادم،چوہدری گلنواز، اقبال ڈھلوی، ٹھیکیدار سرفراز،منشی طارق، اور لالہ محمد ایوب نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید اور ممبر اسمبلی چوہدری قاسم نے ڈھلہ بجاڑ کے درینہ مطالبے کو پہلی فرصت میں پورا کرنے پر ہم ان کے ممنون ہیں
ڈھلہ بجاڑ کی سڑک انتہائی خراب ہونے کی وجہ سے لوگوں کا گاڑیوں پر اور پیدل چلنا محال ہو چکا تھا چوہدری قاسم مجید نے ہمیشہ کی طرح اپنے وعدے کو وفا کرتے ہوئے نیو کشمیر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت محکمہ تعمیرات عامہ سے سڑک کی ری کنڈیشنگ کا نوٹفیکیشن جاری کرا کر عوام کے دل جیت لیے ہیں

ہم سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید و چوہدری قاسم مجید کی ممنون ہے جنھوں نے ہمیشہ کیطرح اپنے وعدے کو وفا کرتے ہوئے ڈھلہ بجاڑ کی عوام کا درینہ مطالبہ پورا کر دیا ہے وہ حلقہ کی تعمیر و ترقی کے ویژن کو مزید وسعتیں دے کر عوام کو ان کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کے وعدے پر عمل پیرا ہیں۔اور یہی ان کی کامیابی کا راز بھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں