181

ضلع مہمند, آج ڈاکٹر اینڈریو ایسٹانو یونیسیف نے پولیو مہم 2022 کے سلسلے میں قبائلی ضلع مہمند کا دورہ کیا

ضلع مہمند, آج ڈاکٹر اینڈریو ایسٹانو یونیسیف نے پولیو مہم 2022 کے سلسلے میں قبائلی ضلع مہمند کا دورہ کیا

ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند, آج ڈاکٹر اینڈریو ایسٹانو یونیسیف نے پولیو مہم 2022 کے سلسلے میں قبائلی ضلع مہمند کا دورہ کیا۔ معزز مہمان نے ضلعی انتظامیہ، صحت کے عملے اور لائن ڈیپارٹمنٹ کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے ڈیوٹی کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے پولیو ورکر کی افسوسناک انتقال پر اظہار تعزیت بھی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں