194

ضلع مہمند پاکستان پیپلز پارٹی ضلعی کابینہ کے خالی عہدوں پر پارٹی ورکرز کو مختلف ذمہ داریاں سونپی گئی ،ضلعی صدر ملک اسرائیل خان

ضلع مہمند پاکستان پیپلز پارٹی ضلعی کابینہ کے خالی عہدوں پر پارٹی ورکرز کو مختلف ذمہ داریاں سونپی گئی ،ضلعی صدر ملک اسرائیل خان

ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند پاکستان پیپلز پارٹی ضلعی صدر ملک اسرائیل خان نے پارٹی کے صوبائی صدر اور کابینہ کی منظوری سے ضلعی کابینہ کے خالی عہدوں پر درجہ ذیل پارٹی ورکرز کو مختلف ذمہ داریاں سونپی گئی۔
1۔ نوراسلام صافی (ڈپٹی جنرل سیکرٹری)
2۔ محمد ارشد بختیار ( سینئر نائب صدر)
3۔ طاہر اکبر خان ( نائب صدر اول)
4۔ محمد یوسف ( نائب صدر دوئم)
5۔ طارق عزیز ( نائب صدر سوئم)
6۔ ملک رئیس خان ( نائب صدر چہارم )
7۔ فضل ہادی ( ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری )
8۔ شیر اعظم حلیمزئی ( جوائنٹ سیکرٹری )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں