241

ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کے علاقہ باروخیل میں عصوم بچی آگ میں جھلسنے کی وجہ سے زخمی ،ریسکیو 1122

ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کے علاقہ باروخیل میں عصوم بچی آگ میں جھلسنے کی وجہ سے زخمی ،ریسکیو 1122

ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کے علاقہ باروخیل میں عصوم بچی آگ میں جھلسنے کی وجہ سے زخمی ،ریسکیو 1122ضلع مہمند ،تحصیل حلیمزئی کے علاقہ باروخیل میں اسماعیل نامی شخص کی

معصوم بچی آگ میں جھلسنے کی وجہ سے زخمی ہوگئی. ریسکیو 1122 مہمند کے میڈیکل ٹیم بچی کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی کو منتقل کردیا. میڈیا کوارڈینیٹر:ریسکیو 1122 مہمند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں