اسلام گڑھ آزاد کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نائب صدر ، پلاٹینیم انڈسٹری کے انچارج اور دیگر کی جانب سےچنار پریس کلب اسلام گڑھ آمد کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد 194

اسلام گڑھ آزاد کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نائب صدر ، پلاٹینیم انڈسٹری کے انچارج اور دیگر کی جانب سےچنار پریس کلب اسلام گڑھ آمد کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام گڑھ آزاد کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نائب صدر ، پلاٹینیم انڈسٹری کے انچارج اور دیگر کی جانب سےچنار پریس کلب اسلام گڑھ آمد کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام گڑھ(نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نائب صدر ملک محمد اظہر، منشی قربان علی، پلاٹینیم انڈسٹری کے انچارج محمد یاسین اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ محمد عقیل اختر کی چنار پریس کلب اسلام گڑھ آمد اور نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چنار پریس کلب نے ہمیشہ سے علاقے کے مسائل کو اجاگر کرنے اور انھیں حل کرانے کی جدوجہد میں مصروف عمل ہے

امید ہے کہ وہ آئندہ بھی اپنا قلمی جہاد جاری رکھے گا انھوں نے سال 2022/23 کے لیے منتخب ہونے والے چنار پریس کلب کے عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتےہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اس امید کا بھی اظہار کیا کہ ہمیں توقع ہے کہ نومنتخب باڈی اپنے فرائض منصبی کو احسن طریقے سے سرانجام دے گی اور علاقے کے مسائل کو حل کروانے سمیت صحافیوں کے مسائل کے حل میں بھی اپنا کلیدی کردار ادا کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں