ضلع مہمند ،تحصیل صافی کے علاقہ خانقاہ میں ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص شدید زخمی ریسکیو1122 147

ضلع مہمند ،تحصیل صافی کے علاقہ خانقاہ میں ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص شدید زخمی ریسکیو1122

ضلع مہمند ،تحصیل صافی کے علاقہ خانقاہ میں ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص شدید زخمی ریسکیو1122

ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند ،تحصیل صافی کے علاقہ خانقاہ میں ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص محمد علی ولد محمد خان سکنہ باغ تحصیل صافی شدید زخمی ہو گئے. ریسکیو 1122 مہمند کے میڈیکل ٹیم نے موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی منتقل کردیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں