195

ٹھٹھہ دھابیجی اور قرب و جوار میں چوریوں کی وارداتیں بڑھنے لگیں

ٹھٹھہ دھابیجی اور قرب و جوار میں چوریوں کی وارداتیں بڑھنے لگیں

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)دھابیجی اور قرب و جوار میں چوریوں کی وارداتیں بڑھنے لگیں نیشنل ہائ وے پر واقع سلیمان بلوچ شاپنگ سینٹر میں عدنان کلاتھ شاپ کے شٹر کو رات گئے نامعلوم چور توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا کپڑہ اور نقد کیش لوٹ لئے گئے حالانکہ سامنے ہی پولیس اہلکار وزانہ موجود ہوتے ہیں

دوسری طرف مارکیٹ کے پہاڑی والے قدیمی اسکول کا تالا توڑ کر بجلی کے بورڈ اور تاریں کاٹ کر لے اڑے مذکورہ اسکول کو حفاظتی دیوار بھی نہی اور نہ ہی رات کو چوکیدار اس حوالہ سے اسکول ٹیچر مراد ناہیو ،

دوکان مالک آدم بلوچ سمیت انجمن تاجران کے صدر داود شاہ خان نے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ موجودہ صورتحال پر کنٹرول کرائے اور ورادات میں ملوث افراد کی گرفت کراتے ہوئے لوٹا ہوا سامان واپس کرائے اور تعلیمی ادارہ انتظامیہ مقامی اسکول کو رات میں چوکیدار دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں