251

ٹھٹھہ سندھ کے تاریخی ورثہ بھنبھور کو بچانا سب کا فریضہ ہے عیسی جوکیو آرگنائزر ایم کیو ایم پاکستان ٹھٹھہ

ٹھٹھہ سندھ کے تاریخی ورثہ بھنبھور کو بچانا سب کا فریضہ ہے عیسی جوکیو آرگنائزر ایم کیو ایم پاکستان ٹھٹھہ

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف) ایم کیو ایم پاکستان ٹھٹھہ کے آرگنائزر عیسی جوکیو نے کہا ہیکہ سندھ کے تاریخی ورثہ بھنبھور کو بچانا سب کا فریضہ ہے روینیو اور لینڈ مافیا نے جسطرح لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم رکھا ہے

باعث شرم ہے انہیں اپنا قبلہ درست کرنا ہوگا وزہر بلدیات اور کلچر ڈپارٹمنٹ کا اس حوالہ سے مسلسل خواب غفلت میں رہنا لمحہ فکریہ ہے ذمہ دار اداروں کو نوٹس لینا ہوگا اور بھنبھور کی ایراضی پوری کراکر اسے محفوظ بنانا ہوگا ایم کیو ایم پاکستان اس حوالہ سے ہر احتجاج کا حصہ رہے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں