184

سیکریٹری اطلاعات پی وائی او ابوظہبی حمید طورو کی سنئیرنائب صدر ابوظہبی زاہدخٹک سے ملاقات

سیکریٹری اطلاعات پی وائی او ابوظہبی حمید طورو کی سنئیرنائب صدر ابوظہبی زاہدخٹک سے ملاقات

ابوظہبی(بیورورپورٹ) گذشتہ روز پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ابوظہبی کے سیکریٹری اطلاعات عبدالحمید طورو نے پی پی پی ابوظہبی کے سینئر نائب صدر زاہد خٹک سے ملاقات کی اور پارٹی امور۔پر گفتگو کی،

اس موقع پر عبدالحمید طورو نے سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر زاہدخٹک کو مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، حمداللہ خان اور فائق شہزاد بھی اس موقع پر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں