ٹھٹھہ یوم شہداء مشرقی پاکستان سویلین آرمک فورسسز 1947 اور 1971 میں خدمات دینے والے افراد کو ایوارڈ سے نوازا گیا 269

ٹھٹھہ یوم شہداء مشرقی پاکستان سویلین آرمک فورسسز 1947 اور 1971 میں خدمات دینے والے افراد کو ایوارڈ سے نوازا گیا

ٹھٹھہ یوم شہداء مشرقی پاکستان سویلین آرمک فورسسز 1947 اور 1971 میں خدمات دینے والے افراد کو ایوارڈ سے نوازا گیا

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)یوم شہداء مشرقی پاکستان سویلین آرمک فورسسز 1947 اور 1971 میں خدمات دینے والے افراد کو ایوارڈ سے نوازا گیا تقریب میں میجر ر مسرت عبدالخالق ، سابق ایم این اے ریحان ہاشمی ، محمد آصف بھاشانی ، چوہدری مبشر رضا ، معین الدین انصاری و دیگر سمیت بڑی تعداد میں عوام کی شرکت شیخ مجید سندھی کالونی دھابیجی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

میجر ر مسرت عبدالخالق نے کہاکہ پاکستان بننے میں بہاری کمیونٹی کی قربانیاں آج کے پاکستان کی بقاء کا ثمر ہے آج سیکڑوں سال گزر جانے کے باوجود بھی بہاری کمیونٹی اپنے ملک کے ساتھ سچی ہے اور سچی رہے گی مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کو توڑنے میں بھارت نے اپنا مکروہ سازش جاری رکھا

اور کچھ لوگ انکا حصہ بنے لیکن بہاری کمیونٹی نے اپنے ملک پاکستان کے ساتھ وفاداری نبھائ جو ہم اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں ہم اپنے سے وابسطہ درپیش مسائل کو برداشت کرلیں گے لیکن وطن عزیز کو متحد رکھے گیں اس موقع پر طلحہ عاصم ، فہیم انصاری ، عامر مدنی ، حامد رضا ، عمران انصاری ، محمد علی و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں