147

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے نئے سال کا آغاز ہوگیا

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے نئے سال کا آغاز ہوگیا

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے نئے سال کا آغاز ہوگیا۔

نیوزی لینڈ کے مقامی وقت کے مطابق 12 بجتے ہی نئے سال کا آغاز ہوا۔ نئے سال کے موقع پر آکلینڈ میں رنگارنگ آتش بازی کی گئی اورلائٹ شو سے نئے سال کا استقبال کیا گیا۔

سڈنی میں آسمان رنگا رنگ روشنیوں سے جگمگا اٹھا— فوٹو: اے ایف پی
سڈنی میں آسمان رنگا رنگ روشنیوں سے جگمگا اٹھا— فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے آسٹریلیا میں بھی نئے سال کا آغاز ہوا اور سال نو کے آغازپر آسٹریلیا کے سڈنی ہاربر پر شاندار آتش بازی کی گئی۔

سال نو کے آغازپر آسٹریلیا کے سڈنی ہاربر پر شاندار آتش بازی کی گئی — فوٹو: اے ایف پی
سال نو کے آغازپر آسٹریلیا کے سڈنی ہاربر پر شاندار آتش بازی کی گئی — فوٹو: اے ایف پی

اس دوران آسمان رنگا رنگ روشنیوں سے جگمگا اٹھا اور اس موقع پر ہزاروں افراد نے یہ منظر دیکھا۔

پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے آسٹریلیا میں بھی نئے سال کا آغاز ہوا— فوٹو: اے ایف پی
پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے آسٹریلیا میں بھی نئے سال کا آغاز ہوا— فوٹو: اے ایف پی

دوسری جانب دنیا بھر میں نئے سال کے جشن کی تیاریاں عروج پر ہیں اور تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

https://youtu.be/b10cRMslXzM

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں