ٹھٹھہ آنکھوں سے معذور عورت کلثوم جوکیو امینہ جوکیو کی دھابیجی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو 203

ٹھٹھہ آنکھوں سے معذور عورت کلثوم جوکیو امینہ جوکیو کی دھابیجی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو

ٹھٹھہ آنکھوں سے معذور عورت کلثوم جوکیو امینہ جوکیو کی دھابیجی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)آنکھوں سے معذور عورت کلثوم جوکیو امینہ جوکیو اور انکی معصوم بچی گلشن جوکیو نے دھابیجی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہیکہ میرے چچا شفیع جوکیو ، عبداللہ جوکیو ، یاسین جوکیو ہماری زمین کو ہتھیانے اور ہمارے جانی دشمن بن چکے ہیں

گجو میں موجود ہماری زمین سمیت کراچی میں واقع پلاٹ اسلحہ برادر لوگوں کے ذریعے قبضہ کرنا چاہتے ہیں اس حوالہ سے ہم اپنے مقامی ایم پی اے ساجد جوکیو ایس پی ٹھٹھہ سمیت اعلی اداروں سے ملتمس ہیں کہ ہماری مدد کی جائے ہمیں ان مذکورہ افراد سے تحفظ دیتے ہوئے ہماری ملکیت کو انسے بچایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں