200

ٹھٹھہ بھنبھور کی ایراضی پر قبضہ اور نقشے میں تبدیلی کی مذمت کرتے ہیں ، سابق چیئرمین پیپلزپارٹی دھابیجی فقیر نبی بخش بلوچ

ٹھٹھہ بھنبھور کی ایراضی پر قبضہ اور نقشے میں تبدیلی کی مذمت کرتے ہیں ، سابق چیئرمین پیپلزپارٹی دھابیجی فقیر نبی بخش بلوچ

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)سابق چیئرمین پیپلزپارٹی دھابیجی فقیر نبی بخش بلوچ نے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہیکہ بھنبھور کی ایراضی پر قبضہ اور نقشے میں تبدیلی کی مذمت کرتے ہیں یہاں کی اصل زمین جو 640 ایکڑز پر مشتمل تھی کو لینڈ مافیاز اور روینیو عملہ نے ملی بگھت کرکے انتہائ کم کردیا ہے

اسکی موجودہ شکل 370 ایکڑز کو ہم رد کرتے ہیں اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سندھ کے تاریخی قدیمی ورثہ کو اسکی اصلی حیثیت اور ملکیت پر رکھا جائے اپنے قدیمی ورثہ کو بچانے کے لئے ہر تحریک کو جاندار بنائیں گے اس حوالہ سے اتوار کے دن ہونی والی آل پارٹیز کانفرنس کو بھرپور کامیاب کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں