شارجہ/رحیم تنولی اور غوث قادری کے درمیان ملاقات/اہم امور پر گفتگو 181

شارجہ/رحیم تنولی اور غوث قادری کے درمیان ملاقات/اہم امور پر گفتگو

شارجہ/رحیم تنولی اور غوث قادری کے درمیان ملاقات/اہم امور پر گفتگو

شارجہ(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ(ن) شارجہ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹیری محمدرحیم خان تنولی کے پاکستان مسلم لیگ(ن) متحدہ عرب آمارات کے چیئرمین محمد غوث قادری کے ساتھ شارجہ میں ملاقات ہوئی،

جس میں پارٹی امور پر گفتگو اور قائد میاں محمد نوازشریف کے ویژن ووٹ کو عزت دو کو گھر گھر پہنچانے کا عزم پر اتفاق ہوا، دونوں راہنماوں نے پارٹی کو مضبوط اور فعال بنانے کے لیے تمام ذرایع استعمال کرنے کا فیصلہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں