پاک فوج اور پاکستانی عوام کا رشتہ انمول ہے، کیپٹن عاصم ملک 293

پاک فوج اور پاکستانی عوام کا رشتہ انمول ہے، کیپٹن عاصم ملک

پاک فوج اور پاکستانی عوام کا رشتہ انمول ہے، کیپٹن عاصم ملک

دبئی(بیورورپورٹ) ہردلعزیز پاکستانی شخصیت اور اوورسیز پاکستانیوں کے ترجمان کیپٹن عاصم ملک نے کہا ہے کہ پاک فوج پاکستان کی محافظ ہے اور پاک فوج کی وجہ سے ہم سکون کی نیند سوتے ہیں اس لیے دشمنوں کی کوشش ہے کہ پاک فوج کو ناصرف کمزور کیا جائے بلکہ اس کا احترام اور پیار پاکستانیوں کے دل سے نکالا جائے

لیکن دشمن نہیں جانتا کہ پاکستانیوں کی اپنی افواج کیساتھ محبت لازوال ہے، انہوں نے کہا کہ پاک فوج اور پاکستانی عوام کا رشتہ انمول ہے، اس انمول رشتے میں کوئی مکار دشمن دراڑ نہیں ڈال سکتا، میں پاکستان کے دشمنوں پر واضع کرنا چاہتا ہوں کہ انکی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن پاکستانیوں کے دل سے اپنی افواج کی محبت کبھی ختم نہیں ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں