ٹھٹھہ عوامی پورہیت تحریک کی مرکزی رہنماء ڈاکٹر ماروی پلیجو کی دھابیجی میں میڈیا سےگفتگو 290

ٹھٹھہ عوامی پورہیت تحریک کی مرکزی رہنماء ڈاکٹر ماروی پلیجو کی دھابیجی میں میڈیا سےگفتگو

ٹھٹھہ عوامی پورہیت تحریک کی مرکزی رہنماء ڈاکٹر ماروی پلیجو کی دھابیجی میں میڈیا سےگفتگو

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)عوامی پورہیت تحریک کی مرکزی رہنماء ڈاکٹر ماروی پلیجو نے دھابیجی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی ثقافت کو آج پوری دنیا میں جوش جذبہ سے منایا جارہا ہے

سندھ کے لوگ اپنی ثقافت کو عید کی طرح مناتے ہیں لیکن اس بار سندھ میں انقلاب کی لہر ہے سندھ میں سرداری اور وڈیرہ شاہی کو اب مات دی جائے گی آج لوگ سیاہ پٹی باندھے بھی اپنی ثقافت مناکر یہ پیغام دے رہے ہیں کہ سندھ اب ناظم جوکھیو کی طرح بن چکی ہے اب ہر جگہ سے سرادارانہ نظام کا خاتمہ ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں