ام رباب کا سندھی کلچرل اور ایکتا دن کے موقع پر پر تھر اور عمرکوٹ کے لوگوں سے ٹیلی فونک خطاب 168

ام رباب کا سندھی کلچرل اور ایکتا دن کے موقع پر پر تھر اور عمرکوٹ کے لوگوں سے ٹیلی فونک خطاب

ام رباب کا سندھی کلچرل اور ایکتا دن کے موقع پر پر تھر اور عمرکوٹ کے لوگوں سے ٹیلی فونک خطاب\

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)قوم کی بیٹی ام رباب کا سندھی کلچرل اور ایکتا دن کے موقع پر پر تھر اور عمرکوٹ کے لوگوں سے ٹیلی فونک خطاب۔ ام رباب نے سندھ کی ایکتا کو ظالموں، سرداروں ، وڈیروں اور جاگیرداروں کے خلاف مل کر جنگ کرنے اور متحد ہوکر ان کا مقابلہ کرنے کا دن قرار دیا ۔ ام رباب کا کہنا تھا کی سندھی ٹوپی اور اجرک پہننے سے آدمی کی شان بڑھاتی اور پہننے والا فخر محسوس کرتا ہے
مگر مزہ تو تب ہے ک سندھی ٹوپی اور اجرک اپنے پہننے والے پر فخر کرے۔ ایسا تب ہی ممکن ہے جب یہ ٹوپی مظلوم اور حق کے لیے لڑنے والوں اور اپنی دھرتی کا دفاع کرنے والوں کے سر پہنائی جائے نہ کے ظالموں کے سر پہ، ایسے ہی اجرک بہن بیٹیوں کی عزت کی حفاظت کے لیے استعمال ہوں اور اس سے حیا والوں کا پردہ رہے نہ کہ غداروں اور بے ضمیروں کے لیے۔ام رباب نے تھر کی عوام کو اپنے حقوق کے لیے یکجا ہونے کا پیغام دیا جس میں تعلیم ، کاروبار، عدل اور اپنے بنیادی حقوق کا حصول شامل ہیں
اس موقع پر وفاقی وزراء اور اپوزیشن لیڈران بھی شریک تھےآخر میں ام رباب نے لال مالہی صاحب اور عمرکوٹ کی عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جب تک جو جو ظالموں کے خلاف ہے وہ ان کے ساتھ کھڑی ہیں اور جو جو مظلوم پر ظلم ڈھائے گا وہ اس کی مخالفت کریں گی چاہے وہ کوئی اس کا اپنا ہی کیوں نہ ہو !

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں