سندھ یونیورسٹی کیمپس ٹھٹہ کے شاگردوں نے نیشنل ریسرچ لینگویج کانفرنس میں حصہ لیا 218

سندھ یونیورسٹی کیمپس ٹھٹہ کے شاگردوں نے نیشنل ریسرچ لینگویج کانفرنس میں حصہ لیا

سندھ یونیورسٹی کیمپس ٹھٹہ کے شاگردوں نے نیشنل ریسرچ لینگویج کانفرنس میں حصہ لیا

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)سندھ یونیورسٹی کیمپس ٹھٹہ کے شاگردوں نے نیشنل ریسرچ لینگویج کانفرنس میں حصہ لیا جس میں دو اساتذہ شہریار میمن , ثناء مشتاق، شاگرد عائشہ خالد، شہزاد میمن ٫مظہر ٫کنیز فاطمہ,جینیفر نے 2021 کی نیشنل ریسرچ لینگویج کانفرنس میں حصہ لیا جو انگلش لینگویج اور لٹریچر آرگنائز کی

یونیورسٹی آف سندھ جامشورو میں ریسرچرز نے بہت جوش سے اور لگن سے اپنی پریزنٹیشن پیش کی۔ڈاکٹر رفیق میمن پرو وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی کیمپس ٹھٹہ نے شاگردوں کی محنت کو سراہا اور انکی پریزنٹیشن اور اس ریسرچ کلچر کو بڑھاوا دینے پر شاگردوں کو داد دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں