سندھ یونیورسٹی کیمپس ٹھٹھہ میں سندھ ثقافت اور کلچر کا خوبصورت پروگرام منعقد طلباء طالبات نے بھرپور حصہ لیا 164

سندھ یونیورسٹی کیمپس ٹھٹھہ میں سندھ ثقافت اور کلچر کا خوبصورت پروگرام منعقد طلباء طالبات نے بھرپور حصہ لیا

سندھ یونیورسٹی کیمپس ٹھٹھہ میں سندھ ثقافت اور کلچر کا خوبصورت پروگرام منعقد طلباء طالبات نے بھرپور حصہ لیا

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)سندھ یونیورسٹی کیمپس ٹھٹھہ میں سندھ ثقافت اور کلچر کا خوبصورت پروگرام منعقد طلباء طالبات نے بھرپور حصہ لیا سندھی ثقافت رسم و رواج سمیت دیگر کلچر کو پروموٹ کرتے ہوئے

تقریب میں نکھار پیدا کی شرکاء تقریب نے طلباء سندھ یونیورسٹی کیمپس ٹھٹھہ کو خوب سراہا تقریب کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر مختیار میہر اور انچارج اسٹیج کیمپس سندھ یونیورسٹی سیدہ فزہ شاہ نے کی تقریب میں صحافیوں سمیت بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے

https://www.youtube.com/watch?v=PuXk4m2VX9g

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں