صفدرباغی کا گیس سپلائی بندش پر کڑی تنقید/گیس بحال کرنے کا مطالبہ 206

صفدرباغی کا گیس سپلائی بندش پر کڑی تنقید/گیس بحال کرنے کا مطالبہ

صفدرباغی کا گیس سپلائی بندش پر کڑی تنقید/گیس بحال کرنے کا مطالبہ

پشاور(نثاربیٹنی سے)مسلم لیگ(ق) کے صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے پشاور میں گھریلو صارفین کو سوئی نادرن گیس سپلائی مسلسل معطل رکھنے پر شدید برھمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت کے دعوے تبدیلی کا دور دور تک نام و نشان نہیں ہے، شہر پشاور بالخصوص نوتھیہ،

گلبرگ ملحقہ علاقوں کے گھریلو صارفین کو سوئی گیس کی سپلائی خودساختہ طور پر بندش کرنا اور سوئی نادرن گیس ڈیپارٹمنٹ پشاور کے متعلقہ افسران بالا کی اس گھمبیر مسئلے کے حل کے لئیے خاموشی اور ہٹ دھرمی اختیار کرنا نہایت ہی قابل آفسوناک ہے۔ جسکی جتنی شدید الفاظ میں مزمت کی جائے وہ کم ہے، انہوں نے فوری طور پر گیس کی سپلائی بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں