ٹھٹھہ اسامہ سٹی کے نام سے نئ پلاٹنگ متعارف افتتاحی تقریب میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت 192

ٹھٹھہ اسامہ سٹی کے نام سے نئ پلاٹنگ متعارف افتتاحی تقریب میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

ٹھٹھہ اسامہ سٹی کے نام سے نئ پلاٹنگ متعارف افتتاحی تقریب میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)اسامہ سٹی کے نام سے نئ پلاٹنگ متعارف افتتاحی تقریب میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت مین نیشنل ہائ وے ٹھٹھہ فلٹر پلانٹ گھارو کے قریب سڑک کے کنارے وسیع 51 ایکڑز پر مشتمل

اسامہ سٹی نامی پلاٹنگ کو ضلعی انتظامیہ ڈی سی ٹھٹھہ اور اے سی میرپور ساکرو سے منظور کراکر مقامی بلڈر نے آج عوام کے لئے پیش کردیا ہے جہاں تمام زندگی سے وابسطہ سہولیات کو پہلے ہی سے دستیاب کر رکھا ہے وسیع پلاٹنگ اسامہ سٹی میں مناسب ریٹ پر رہائشی پلاٹس دستیاب ہیں افتتاح کے پہلے دن متعدد لوگوں نے پلاٹس لینے میں دلچسپی لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں