ٹھٹھہ گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر مکلی میں این آر ایس پی اور واٹر ایڈ این جی اوز کی جانب سے فیملی فیسٹول تقریب منعقد 203

ٹھٹھہ گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر مکلی میں این آر ایس پی اور واٹر ایڈ این جی اوز کی جانب سے فیملی فیسٹول تقریب منعقد

ٹھٹھہ گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر مکلی میں این آر ایس پی اور واٹر ایڈ این جی اوز کی جانب سے فیملی فیسٹول تقریب منعقد’

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)وزیراعلی سندھ کے مشیر صادق علی میمن نے کہا ہیکہ معاشرے میں رہنے والے اسپیشل لوگوں کو تعلم روزگار تحفظ سمیت تمام حقوق ملنے چاہئے تاکہ انہیں سہارا مل سکے گذشتہ روز گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر مکلی میں این آر ایس پی اور واٹر ایڈ این جی اوز کی جانب سے منعقد فیملی فیسٹول تقریب سے خطاب کررہے تھے صادق میمن نے مزید کہا

کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ معذورورں اسپیشل بچوں کے لئے قانون سازی معیاری تعلیم تحفظ و دیگر حقوق کے لِئے کام کررہے ہیں اسپیشل بچے صلاحیتوں سے مالا مال ہیں بس انکو توجہ دینے کی ضرورت ہے جو ہم سب کا فرض ہے صادق میمن نے کامیاب فیملی

فیسٹول منعقد کرنے پر اسپشل اسکول کے پرنسپل ندیم ابراہیم میمن اور مختلف این جی اوز کو سراہا اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون ریاض حسین لغاری، پی پی رہنماء امتیاز قریشی، حمید سومرو، ایڈوکیٹ گل بیبی شاہ، و دیگر نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں