82

بلوچستان:گورنربلوچستان سےملینیم مال کوئٹہ کے ایم ڈی اور سینئر رہنما پی ٹی آئی سید انعام شاہ کی اہم ملاقات کی

بلوچستان:گورنربلوچستان سےملینیم مال کوئٹہ کے ایم ڈی اور سینئر رہنما پی ٹی آئی سید انعام شاہ کی اہم ملاقات کی

بلوچستان:گورنربلوچستان سیدظہور احمدآغاسےملینیم مال کوئٹہ کے ایم ڈی عمر اجمل اور سینئر رہنما پی ٹی آئی سید انعام شاہ نے گورنر ہاوس میں اہم ملاقات کی

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور ملکی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں