مرکزی جمعیت اہلحدیث احمدآباد کی زیرنگرانی توحید سنت وشان اھلبیت کانفرنس کاانعقاد 369

مرکزی جمعیت اہلحدیث احمدآباد کی زیرنگرانی توحید سنت وشان اھلبیت کانفرنس کاانعقاد

مرکزی جمعیت اہلحدیث احمدآباد کی زیرنگرانی توحید سنت وشان اھلبیت کانفرنس کاانعقاد

اوکاڑہ(رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ)منڈی احمد کے موضع اٹاری میں مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع اوکاڑہ کےزیراہتمام اور مرکزی جمعیت اہلحدیث احمدآباد کی زیرنگرانی توحیدسنت وشان اھلبیت کانفرنس کاانعقاد کیاگیا جسکی امارات چوہدری حماد عابدرشید نظامت ملک ندیم اصغر معاون سف اللّہ اور اسٹیج سکرٹری کے فرائض قاری محمدسرورصدیقی نے ادا کیے

تلاوت قاری قرآن محمدانورعابد نے پیش کی حغرت مولانا عبدالسلام کاظم حضرت مولانا محمد ناصر نقوی حضرت مولانا عمرفاروق شاکر نےقرآن سنت بیان فرمائی اور خصوصی خطاب حضرت مولانا قاری سید سبطین شاہ نقوی نے توحیدسنت اور شان اھلبیت پر مفصل اور سبق اموز گفتگو فرمائی رپورٹ محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں