ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد کی بہترین کارکردگی 7 اہلکاران کی پیشہ ورانہ صلاحیت پر تعریفی سرٹیفکیٹس جاری 261

ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد کی بہترین کارکردگی 7 اہلکاران کی پیشہ ورانہ صلاحیت پر تعریفی سرٹیفکیٹس جاری

ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد کی بہترین کارکردگی 7 اہلکاران کی پیشہ ورانہ صلاحیت پر تعریفی سرٹیفکیٹس جاری

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی بیوروچیف اسلام آباد)ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد کی بہترین کارکردگی ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد کے اہلکاران کی بہترین کارکردگی پر پاکستان ایئر فورس کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹس جاری.
تعریفی سرٹیفکیٹس نور خان ایئر بیس پر تعینات FIA کے 7 اہلکاران کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور دل جمی سے فرائض سر انجام دہی پر دیے گئے.


تعریفی سرٹیفیکیٹ پاکستان ایئر فورس کے ڈی جی ایڈمن ایئر وائس مارشل کی جانب سے جاری کیے گئے.تعریفی سرٹیفیکیٹ کے علاوہ ملازمین کو پاکستان ایئر فورس کی جانب سے نقد انعام بھی دیا گیا. محکمے کی نیک نامی کا باعث بننے والے ملازمین کو ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد وقار احمد چوہان کی جانب سے بھی CC-II اور نقد انعام دیا گیا.تعریفی سرٹیفکیٹس حاصل کرنے والے ملازمین کے نام درج ذیل ہیں.. طارق حسین ASI, شعیب محمد HC, انیق الرحمان HC, کامران خان HC, ماریہ ارشد HC, امجد علی ٹیکنیکل اسسٹنٹ اور محسن طارق ٹیکنیکل اسسٹنٹ.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں