نتھیاگلی گورنراوروزیراعلیٰ ہاٶسزعوام کیلۓکھولنے کا فیصلا واپس لے لیا گیا 320

نتھیاگلی گورنراوروزیراعلیٰ ہاٶسزعوام کیلۓکھولنے کا فیصلا واپس لے لیا گیا

نتھیاگلی گورنراوروزیراعلیٰ ہاٶسزعوام کیلۓکھولنے کا فیصلا واپس لے لیا گیا

ایبٹ آباد ( ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد )نتھیاگلی گورنراوروزیراعلیٰ ہاٶسزعوام کیلۓکھولنے کا فیصلا واپس لے لیا گیااگست2019کو وزیراعظم کی ہدایت پر گورنر اور وزیراعلی ہاؤسزکوعوام کیلۓکھول دیا گیا

تھاسرکاری ذرائع کے مطابق اب یہ فیصلہ واپس لے لیا گیا ہےاسکی وجہ یہ بتاٸی جارہی ہے کے اب یہاں سرکاری مہمانوں کو ٹہرایاجاۓگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں