مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی میں آگ لگ گئی 245

مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی میں آگ لگ گئی

مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی میں آگ لگ گئی 

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام(جےیوآئی ) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن کی بلٹ پروف گاڑی میں آگ لگ گئی۔

ذرائع جے یو آئی ف کے مطابق مولانا فضل الرحمان خود گاڑی میں نہیں تھے تاہم آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں۔

ذرائع جے یو آئی ف کا کہنا ہے کہ واقعہ سیکٹر ایف 10 میں پیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں