214

موٹروے پولیس بیٹ فور نے مسافر گاڑیوں میں نصب سی این جی سلنڈرز کے خلاف کارروائی شروع کردی

موٹروے پولیس بیٹ فور نے مسافر گاڑیوں میں نصب سی این جی سلنڈرز کے خلاف کارروائی شروع کردی

اسلام آباد ( بیوروچیف)موٹروے پولیس بیٹ فور نے مسافر گاڑیوں میں نصب سی این جی سلنڈرز کے خلاف کارروائی شروع کردی
کارروائی اعلی افسران کی ہدایت پر شروع کی گئی۔ٹرانسپورٹرز حضرات فوری طور پر مسافر گاڑیوں سے غیر محفوظ سی این جی سلنڈر اتار دیں۔کیونکہ یہ انسانی زندگیوں کے لئے خطرہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں