سنگجانی جشن عید میلاد النبی جوش و خروش سے منایا گیا جلوس کا انقعاد زیرسرپرستی منتظم اعلی قاضی اشفاق ہاشمی اور یر نیاز حسین نقشبندی 227

سنگجانی جشن عید میلاد النبی جوش و خروش سے منایا گیا جلوس کا انقعاد زیرسرپرستی منتظم اعلی قاضی اشفاق ہاشمی اور یر نیاز حسین نقشبندی

سنگجانی جشن عید میلاد النبی جوش و خروش سے منایا گیا جلوس کا انقعاد زیرسرپرستی منتظم اعلی قاضی اشفاق ہاشمی اور یر نیاز حسین نقشبندی

اسلام آباد (سنگجانی بیورو رپورٹ)آج جشن عید میلاد النبی منتظم اعلی قاضی اشفاق ہاشمی اور زیرسرپرستی پیر نیاز حسین نقشبندی میں جوش و خروش سے منایا گیا جلوس کا آغاز ڈھوک اکثر خان سے ہوتا ہوا پیر بابا بن جی ‏D17’D18 اور مختلف سٹیجز سے ہوتا ہوا سنگجانی کے مقام پر اختتام پذیر ہوا عید ملادالنبی کے جلوس کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان جلوس نکالا گیا اور ملک میں امن و سکون کے لئے دعا کی گئی سنگجانی سمیت دیگر علاقوں بھر میں لوگوں میں روایتی جوش و خروش نظر آیا ۔

مناسب سکیورٹی کے انتظامات کی وجہ سے کہیں بھی کسی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آیا ۔سنگجانی میں آج جشن عید میلاد النبی کے موقع پر پیغمبر حضرت محمد کا یوم ولادت جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا ۔اس موقع پر جلوس سنگ جانی پہنچنے پر انجمن تاجران اور اہلیان سنگجانی کی جانب سے پھولوں کی بارش کر کے جلوس کا خیر مقدم کیا ۔جو سنگجانی کے مقام پر اختتام پزیر ہوا، جہاں حضرت پیغمبر محمد کے پیغامات پر روشنی ڈالی گئی اور لوگوں کو تبرک دیا گیا ۔ اس موقع پولیس اور انتظامیہ نے سکیورٹی کے پختہ انتظامات کئے تھے۔اس سے قبل نورانی محفل کا انعقاد کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں